اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیر اعظم شہباز شریف تقریب کے مہمان خصوصی ہیں جبکہ تقریب میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی سمیت تینوں سروسز چیفس بھی شریک ہیں۔تقریب میں نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق، وزیر دفاع خواجہ آصف اور وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ سمیت دیگر وزرا بھی شریک ہیں۔
یوم تشکر کے موقع پر اسلام آباد میں خصوصی تقریب جاری



