ملک کے بیشتر حصے سخت گرمی کی لپیٹ میں، تربت میں پارا 51 ڈگری تک پہنچ گیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)محکمہ موسمیات کے مطابق لاڑکانہ میں 49، سکھر اور دادو میں 48، جیکب آباد میں 47 اور نوابشاہ میں درجہ حرارت 45 ڈگری ریکارڈ کیا گیا۔ حیدرآباد، لاہور اور فیصل آباد میں بھی درجہ حرارت 40 ڈگری سے اوپر رہا۔ لاہور میں گرمی کی شدت 43 ڈگری تک محسوس کی گئی، گرمی کی وجہ سے شہر میں بیماریوں میں بھی اضافہ،گلے کی تکلیف، زکام اور بخار تیزی سے پھیلنے لگا۔کراچی میں 34 ڈگری کی گرمی 39 ڈگری محسوس کی گئی، ملک میں گرمی کی لہر 3 سے 4 روز جاری رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر