پنجاب اسمبلی میں ملازمین کی تقرری کیلئے عمرکی حد بڑھانے سے متعلق قرارداد منظور

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)قرار داد میں کہا گیا کہ پنجاب پبلک سروس کمیشن کے مقرر کردہ معیارکے مطابق عمر کی حد 30 سال اور 3 کوششوں کی اجازت ہے۔قرارداد کے متن کے مطابق خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان نےکوششوں کی تعداد پانچ اور عمر کی حدکو 45 سال کردیا ہے، پنجاب میں بھی ملازمین کی تقرری کے لیے عمر کی حد میں اضافہ کیا جائے۔جبری مشقت اور چائلڈلیبر کے خاتمےکے لیے بھی پنجاب اسمبلی میں قرارداد منظور کرلی گئی۔قرارداد میں کہا گیا کہ ایوان اس عزم کا اعادہ کرتا ہےکہ ہرقسم کی جبری مشقت کا مکمل خاتمہ کیا جائے، بچوں سے مشقت لینےکے سدباب کے لیےمؤثر قانون سازی کی جائے، موجودہ قوانین پرسختی سے عمل درآمدکو یقینی بنایا جائے۔



  تازہ ترین   
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، تمام اہلکار شہید
قومی اقتصادی کونسل نے آئندہ مالی سال کے قومی ترقیاتی بجٹ کی منظوری دیدی
خلیجی ممالک اپنی سرزمین امریکا یا اسرائیل کو فراہم نہ کریں، معاونت دشمنی تصور ہوگی: ایران
پاک افغان سرحد پر کامیاب کارروائیاں، 26 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک، 4 اہم اہداف تباہ
مری ایکسپریس وے پر وین میں آتشزدگی، 10 سیاح جھلس کر جاں بحق…..
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر