آسٹریلیا میں زہریلی ایلجی سے 200 سے زائد اقسام کی آبی حیات ہلاک

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی آسٹریلیا کی ساحلی پٹی پر متعدد سمندری حیات مردہ پائی گئیں جس کی وجہ زہریلی ایلجی ہے۔رواں سال مارچ سے ایلجی ‘الگل بلوم’ کا سمندر میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے جو تقریباً 4 ہزار 500 مربع کلومیٹر تک پھیل گیا ہے، اس کے بارے میں کہا جارہا ہے کہ یہ پھیل کر کینگرو جزیرے جتنا ہوگیا ہے۔اس حوالے سے ماہر جنگلی حیات کا کہنا ہے کہ ایلجی کا پھیلنا ایک غیر متوقع عمل ہے کیونکہ یہ پھیلتا جارہا ہے جو آبی حیات کیلئے زہر پیدا کررہا ہے۔ماہرین کی مطابق ساحل پر 200 سے زائد اقسام کے آبی جاندار مردہ پائے گئے ہیں جن میں مچھلیاں، شارک اور ریز سمیت دیگر آبی حیات شامل ہیں۔یہ ایلجی خون میں موجود سرخ خلیات پر حملہ کرکے آبی حیات کے گلپھڑوں اور ٹیشو کو بری طرح نقصان پہنچا رہی ہے جس سے یہ ہلاک ہورہے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر