سری لنکا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 6 اہلکار ہلاک

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہیلی کاپٹر ‘بیل 212’ میں کل 12 افراد سوار تھے اور ہیلی کاپٹر سری لنکا کے مادورو اویا کے آبی ذخائر میں گر کر تباہ ہوا۔ رپورٹ کے مطابق ہیلی کاپٹر میں سوار 6 افراد ہلاک ہوگئے جن میں سری لنکن اسپیشل فورسز اور ائیر فورس کے جوان شامل ہیں جب کہ 6 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ ترجمان سری لنکن ائیرفورس نے بتایا کہ ہیلی کاپٹر پاسنگ آؤٹ پریڈ کی مشق کے لیے جارہا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔رپورٹ کے مطابق سری لنکن حکام نے حادثے کی وجوہات کے بارے میں تاحال کچھ بتانے سے انکار کیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر