بھارت کو بے گناہ شہریوں پر حملے کا خمیازہ بھگتنا ہوگا: وزیر اعلیٰ پنجاب

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) وزیراعلیٰ مریم نواز نے لاہور سمیت دیگر مقامات پر ڈرون حملوں کی مذمت کرتے ہوئے بروقت بھارتی ڈرون گرانے پر پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا۔مریم نواز نے لاہور ، گوجرانوالہ ، چکوال ، راولپنڈی ، اٹک، بہاولپور اور دیگر شہروں میں پولیس ، انتظامیہ اور دیگر اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت کی۔وزیر اعلیٰ پنجاب میں ڈرون حملوں کے زخمیوں کے بہترین علاج کا حکم بھی دیا۔مریم نواز کا کہنا تھا کہ بھارت کو بے گناہ شہریوں پر حملے کا خمیازہ بھگتنا ہوگا ، شہدا کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب دینا ہوگا۔ واضح رہے کہ پنجاب حکومت کے مطابق صوبے کے تمام تعلیمی ادارے 9 اور 10 مئی کو بند رہیں گے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر