موریشس کے صدر کا چین کے ساتھ تعاون مضبوط کرنے کے عزم کااظہار

پورٹ لوئس(شِنہوا) موریشس کے صدر دھرم گوکھول نے چین کے ساتھ معیشت، تجارت اور سیاحت جیسے شعبوں میں دو طرفہ تبادلوں اور تعاون کو مضبوط بنانے کی امید ظاہر کی ہے جس میں چین-افریقہ تعاون فورم اور موریشس-چین آزاد تجارتی معاہدے جیسے فریم ورک سے استفادہ کیا جائے گا۔
گوکھول نے موریشس میں چین کی نئی سفیر ہوانگ شی فانگ کی اسناد سفارت وصول کرنے کے موقع پر موریشس اور چین کے درمیان گہری دوستی کو اجاگر کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ موریشس چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے اور ایک چین کے اصول پر سختی سے عمل پیرا ہے۔
اس موقع ہوانگ نے اپنے فرائض کو وفاداری سے انجام دینے، دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کی مشترکہ دانش کو عملی شکل دینے ، سیاسی باہمی اعتماد کو بڑھانے اور مختلف شعبوں میں عملی تعاون وسیع کرنے کا عہد کیا جس کا مقصد چین اور موریشس کے درمیان اسٹریٹجک شراکت داری میں ایک نیا باب کھولنا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر