بھارت نے نیلم جہلم بجلی گھر کے ڈیم کو ہی نہیں قریبی آبادی کو بھی نشانہ بنانے کی کوشش کی: چیئرمین واپڈا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)چیئرمین واپڈا کا کہنا ہے کہ بھارت نے نیلم جہلم کے بجلی گھر کو نشانہ بناکر عالمی قوانین کی خلاف ورزی کی، نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے، ٹیکنیکل ماہرین اس پر کام کر رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بھارت کی جانب سے صرف ڈیم ہی نہیں اس کی قریب آبادی کو بھی ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی گئی، ہائیڈرو پاور پروجیکٹ کے قریب آبادی کو ٹارگٹ کرنے کی کوشش کی گئی۔چیئرمین واپڈا کا کہنا ہے نیلم جہلم میں پانی کا بہت بڑا ذخیرہ موجود ہے، بھارت کی کوشش تھی کہ نیلم جہلم کے اسٹرکچر کونقصان پہنچایا جائے، ہماری فوج نے فوری جوابی کارروائی کی۔ان کا کہنا ہے کہ بجلی کی پیداوار تو واپڈا کی ذمہ داری ہے لیکن اس کی ترسیل کا کام واپڈا کا نہیں ہے، اس پروجیکٹ میں کوئی غیرملکی اسٹاف موجود نہیں ہے۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر