ٹرمپ کا ترک صدر سے رابطہ، یوکرین، شام اور غزہ جنگ پر ہونے والی گفتگو کو خوش آئند قرار دیدیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترکیہ کے صدر طیب رجب اردوان سے ٹیلیفونک گفتگو کی اور اس دوران انہوں نے یوکرین، شام اور غزہ جنگ سے متعلق بات کی ہے۔صدر ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پر بیان دیتے ہوئے کہا کہ ترکیہ کے صدر سے بہت اچھی اور تعمیری گفتگو ہوئی اور انہوں نے ترکیے مدعو بھی کیا ہے جبکہ وہ خود بھی واشنگٹن آئیں گے۔دوسری جانب ترک صدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ صدر اردوان نے امریکا کی ایران مذاکرات اور یوکرین امن کوششوں کی حمایت کی ہے، ترک صدر نے امریکا سے دفاعی صنعت سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر بھی بات کی۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر