سوڈان میں نیم فوجی دستوں کے حملوں میں کم از کم 300 افراد ہلاک ہو گئے، حکومت

خرطوم (شِنہوا) جنوب مغربی سوڈان کی مغربی ریاست کردفان کے شہر النہود پر نیم فوجی دستوں ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) کے حملوں میں کم از کم 300 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
سوڈان کی وزارت خارجہ کے ایک بیان میں کہا گیا کہ یہ حملے گزشتہ 2 دنوں کے دوران ہوئے اور آر ایس ایف پر نسلی بنیادوں پر ہلاکتیں کر کے انسانیت کے خلاف جرائم کا ارتکاب کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔
وزارت نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل اور دیگر بین الاقوامی فریقوں سے یہ مطالبہ بھی دہرایا کہ وہ آر ایس ایف کے اقدامات کے حوالے سے اختیار کی گئی نرمی کو ختم کریں۔
ایک آزاد انسانی ہمدردی کے گروپ سوڈانی ڈاکٹرز سنڈیکیٹ کی ابتدائی کمیٹی نے بھی 15 خواتین اور 21 بچوں سمیت 300 سے زائد افراد کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔
آر ایس ایف نے ابھی تک ان الزامات پر کوئی تبصرہ نہیں کیا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر