پہلگام واقعے سے پھر ثابت ہواکہ سب سے زیادہ نقصان کشمیریوں کو ہی پہنچتا ہے: میر واعظ عمر فاروق

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایک بیان میں میر واعظ عمر فاروق نے کہا کہ واقعے کی مذمت کے باوجود کشمیریوں کو کٹہرے میں کھڑا کیا جارہا ہے اور ان پر کریک ڈاون کیے جارہے ہیں، ہزاروں افراد کو حراست میں لیا گیا،کئی مکانوں کو دھماکوں سے اڑا کر متعدد کشمیریوں کو بے گھر کردیا گیا ہے۔کشمیری رہنما کا کہنا تھا کہ پہلگام واقعے سے ایک بار پھر ثابت ہوگیا کہ ایسے واقعات سے سب سے زیادہ کشمیریوں کو نقصان پہنچتا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ بھارتی میڈیا میں کشمیریوں کی کردار کشی کی جارہی ہے اور بڑے پیمانے پر سیکڑوں لوگوں کی بے دخلی نے بھی کئی خاندانوں کو تقسیم کردیا ہے۔واضح رہے کہ مقبوضہ کشمیر کے علاقے پہلگام میں 26 بھارتی سیاحوں کے قتل کے بعد پاکستان اور بھارت کے درمیان بھی تناؤ بڑھ گیا ہے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر