اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) اسپتال ذرائع کے مطابق 25 سال کی مریضہ کا تعلق ضلع چمن سے ہے جو کانگو وائرس کی تصدیق کے بعد آئیسولیشن وارڈمیں داخل ہے ۔واضح رہے کہ رواں سال بلوچستان میں کانگووائرس کے مثبت کیسز کی تعداد 4 ہوگئی ہے جن میں سے ایک مریض کا انتقال ہو چکا ہے۔
بلوچستان میں رواں برس کانگو وائرس کا چوتھا کیس سامنے آگیا



