اسکول کے کھانے میں مردہ سانپ کی موجودگی، 100 سے زائد بچوں کی حالت غیر

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست بہار کے شہر موکاما میں پیش آیا جہاں ایک اسکول میں بچوں کو دوپہر کا کھانا دیا گیا جس کے کھانے سے بچوں کی حالت غیر ہوگئی۔اس حوالے سے نیشنل ہیومن رائٹس کمیشن نے بتایا کہ اسکول کے کھانے میں مردہ سانپ پایا گیا جسے کھانا پکانے والے شیف نے نکال پھینکا اور کھانا بچوں کے سامنے پیش کردیا۔اسکول انتظامیہ کی جانب سے یہ مضر صحت کھانا 500 بچوں کو دیا گیا جس میں سے 100 سے زائد بچے بیمار ہوگئے، بچوں کے بیمار ہونے پر مقامی افراد نے سڑک بند کرکے اپنا احتجاج ریکارڈ کروایا۔اس کے علاوہ کمیشن نے بچوں کی صحت سے متعلق ریاستی عہدیداروں سے دو ہفتوں کے اندر ایک تفصیلی رپورٹ پیش کرنے کا مطالبہ بھی کیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر