پہلگام واقعےمیں مودی کی غلفت اور لاپرواہی کارفرما ہے: مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر بھی پھٹ پڑے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایک انٹرویو میں مقبوضہ کشمیر کے سابق گورنر ستیہ پال ملک نے کہا کہ نریندر مودی کی غلفت اور لاپرواہی پہلگام واقعے میں کارفرماہے، پہلگام حملے پر مودی سے جواب دہی ہونی چاہیے۔انہوں نے کہا کہ بی جے پی قومی سلامتی کو اپنے سیاسی پروپیگنڈے کے لیے استعمال کررہی ہے۔دوسری جانب مقبوضہ کشمیر کے رہنما فاروق عبداللہ نے بھارت میں دہائیوں سے مقیم پاکستانیوں کی بے دخلی کو غیر انسانی قرار دے دیا۔فاروق عبداللہ کا کہنا تھا کہ بھارت میں پاکستانی 50 برسوں سے مقیم ہیں ، انہیں ڈی پورٹ کرنا غیر انسانی اور نفرت کا باعث ہے۔یاد رہے کہ اس سے قبل بھی بھارتی انٹیلیجنس ایجنسی ’را‘ کے سابق سربراہ اے ایس دولت نے پہلگام واقعے کی ذمہ داری مودی سرکار پر ڈال دی تھی۔برطانوی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں را کے سابق سربراہ نے کہا تھا کہ کشمیر کی سکیورٹی نئی دہلی کے ہاتھ میں ہے، ذمہ داری بھی اس کی بنتی ہے، پہلگام واقعہ اس لیے ہوا کہ وہاں سکیورٹی تھی ہی نہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر