پی ایم ڈی سی اور وزارت صحت نے فاٹا اور بلوچستان کے اسٹوڈنٹس کا مسلہ حل کرلیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی ایم ڈی سی اور وزارت صحت نے معاملہ حل کرتے ہوئے فاٹا اور بلوچستان کے اسٹوڈنٹس کا کوٹہ بڑھا دیا ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ 333 طلبہ کا ایڈمیشن بھی کیا جا چکا ہے، ایچ ای سی کے میرٹ کے مطابق یہ بچے اب میڈیکل کالجوں میں پڑھ سکیں گے۔وفاقی وزیر برائے صحت کا کہنا تھا بلوچستان اور خیبرپختونخوا سے کہا ہے کہ اگلے سال سیٹوں میں اضافہ کریں۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر