ویڈیو: مقبوضہ کشمیر کی خواتین کا کشمیر کو بھارت کا حصہ ماننے اور بھارت کا نعرہ لگانے سے انکار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں ایک بھارتی صحافی مقبوضہ کشمیر کی 2 خواتین کو پہلگام واقعے کا حوالہ دیتے ہوئے کہتا ہے کہ ہم پورے انڈیا کے لوگ ایک ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خواتین صحافی کو جواب دیتے ہوئے کہتی ہیں کہ ہم کشمیری ہیں اور کشمیر کشمیریوں کا ہے جب کہ بھارت بھارتیوں کا ہے۔خواتین کے جواب پر ویڈیو میں موجود بھارتی صحافی نے کہا کہ کشمیر اور بھارت ایک ہے مگر خواتین یہ ماننے سے انکار کردیتی ہیں۔ بعد ازاں بھارتی صحافی نے خواتین سے کہاکہ کشمیر الگ نہیں ہے اور آپ ’بھارت ماتا کی جے‘ کا نعرہ لگائیں مگر خواتین یہ نعرہ لگانے سے انکار کردیتی ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر