سوئیڈن: موسم بہار کے تہوار کے موقع پر فائرنگ سے 3 افراد ہلاک

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) غیر ملکی میڈیا کے مطابق سوئیڈن کے شہر اُپسالا میں حجام کی دکان پر فائرنگ کا واقعہ پیش آیا، فائرنگ کے نتیجے میں دکان میں موجود 3 افراد ہلاک ہو گئے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ واقعہ ‘والپورگیس موسم بہار’ کے تہوار کے موقع پر پیش آیا، جس میں سڑکوں پر بڑی تعداد میں لوگ جمع ہوتے ہیں۔پولیس کے مطابق علاقہ مکینوں کی جانب سے فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں اور انہوں نے پولیس کو رپورٹ کیا جس پر پولیس فوری موقع پر پہنچ گئی۔پولیس کے مطابق ملزم فائرنگ کے بعد موٹر سائیکل پر سوار ہوکر فرار ہوگیا جس کی تلاش کیلئے چھاپے مارے جارہے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق رواں سال فروری میں بھی شہر اوریبرو میں تعلیمی مرکز میں فائرنگ سے 10 افراد ہلاک ہو گئے تھے۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر