اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) جیونیوز کے مطابق جواد اجمل نے کہا کہ حملے میں 30 بےگناہ پاکستانی شہری شہید ہوئے تھے، عالمی برادری دہشتگرد حملوں کے متاثرین اور ان کے خاندانوں کی حمایت کرے ۔انہوں نے مزید کہا کہ دہشتگردوں اور ان کے سرپرستوں کو جواب دہ ٹھہرایا جائے، دہشتگردی اور حقِ خودارادیت کی جائز جدوجہد کے درمیان واضح فرق کرنا بھی لازمی ہے۔
جعفر ایکسپریس پر علاقائی حریفوں کی معاونت سے حملے کے ٹھوس شواہد ہیں: پاکستان مشن قونصلر



