یمن کے حراستی مرکز پر امریکی فضائی حملوں میں 30 افریقی تارکین وطن ہلاک

صنعا(شِنہوا) یمن کے بیشتر شمالی علاقوں پر کنٹرول رکھنے والے حوثیوں کا کہنا ہے کہ پیر کی علی الصبح شمالی صوبے صعدہ میں ایک حراستی مرکز پر امریکی فضائی حملوں میں کم از کم 30 افریقی تارکین وطن ہلاک اور 50 زخمی ہوئے۔
حوثیوں کے زیر انتظام المسیرہ ٹی وی نے خبر دی ہے کہ ملبے سے 30 لاشیں نکالی گئی ہیں جبکہ امدادی ٹیمیں ممکنہ طور پر زندہ بچ جانے والوں کو تلاش کررہی ہیں۔
ٹیلی ویژن چینل نے مزید کہا کہ دیگر 50 زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جن میں غیر قانونی افریقی تارکین وطن بھی شامل ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر