سب سے زیادہ خوش قوموں میں پاکستانیوں نے بھارتیوں کو بہت پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)یہ بات گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئی ہے۔عوامی آرا جاننے والے ادارے گیلپ کے خوشی ( happiness) کے انڈیکس میں پاکستان کا 44ممالک میں 8 واں نمبر ہے۔72 فیصد پاکستانیوں نے تمام مسائل کے باوجود زندگی سے خوش ہونےکا بتایا۔پاکستانیوں کے مقابلے میں بھارتی شہری اس فہرست میں آخر ی نمبر پر آئے۔31 فیصد بھارتیوں نے خوش جب کہ 34 فیصد نے زندگی سے مایوسی کا اظہار کیا۔گیلپ کے خوشی ( happiness) انڈیکس میں چینی شہری 86 فیصد کے ساتھ خوش قوموں میں سرفہرست دکھائی دیے اور انہوں نے یورپی ممالک کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر