کراچی: کینٹ اسٹیشن سے اندرون ملک ٹرینوں کی روانگی میں تاخیر، مسافر رُل گئے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)کراچی سے لاہور جانے والی شاہ حسین ایکسپریس 5 گھنٹے سے زائد گزر جانے کے بعد کینٹ اسٹیشن سے روانہ ہوئی۔ٹرینوں کی تاخیر کے باعث مسافروں کی بڑی تعداد کینٹ اسٹیشن پر انتظار کرتے رہے جس میں خواتین ، بزرگ اور بچے بھی شامل ہیں۔بعض مسافروں کا کہنا تھا کہ ٹکٹ بک کرواتے وقت شاہ حسین گاڑی کا کراچی سے روانگی کا وقت شام 7:30 تھا جبکہ پاکستان ریلوے نے 15 اپریل کو ٹرین کی روانگی کا وقت تبدیل کرکے رات 9 بجے کر دیا اور اس بارے میں انہیں آگاہ بھی نہیں کیا گیا۔ یہی وجہ ہے کہ مسافروں کی بڑی تعداد شام 6 بجے سے اسٹیشن پر موجود تھی۔دوسری جانب گرین لائن اور ملت ایکسپریس بھی تاخیر سے روانہ ہوئیں۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل، اسرائیلی میڈیا
خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جارحیت برقرار رہی تو جواب مزید سخت ہوگا: ایران
سکیورٹی فورسز کا واشک میں کامیاب آپریشن، 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر