اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) ذرائع کا کہنا ہے کہ اپنے دورے میں اسحاق ڈار افغان ہم منصب سے مذاکرات کریں گے۔ وزارت کا منصب سنبھالنے کے بعد اسحاق ڈار کا افغانستان کا یہ پہلا دورہ ہوگا
وزیر خارجہ اسحاق ڈار آئندہ ہفتے افغانستان کا دورہ کریں گے