اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) واٹر بورڈ حکام کے مطابق لانڈھی اور شیرپاؤ ہائیڈرنٹس پر پانی ہی موجود نہیں ہے، نیپا اورصفورہ ہائیڈرنٹس سے ایمرجنسی سروس اور اسپتالوں کو پانی فراہم کیا جارہا ہے۔واٹر بورڈ حکام کا کہنا ہے کہ بلدیہ، کیماڑی اور سخی حسن ہائیڈرنٹس پرپانی موجودہےلیکن ٹینکر دستیاب نہیں ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ رات 8 واٹر ٹینکرز جلائے گئے ہیں۔
کراچی واٹر کارپوریشن کی ٹینکر سروس معطل، تمام ہائیڈرنٹس پر ٹینکرز غائب



