اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے اسحاق ڈارکی بطور نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری پر سماعت کی۔عدالت نے سماعت کے بعد سنگل بینچ کا فیصلہ برقراررکھا اور اپیل ناقابل سماعت قراردےکرمستردکردی۔لاہور ہائیکورٹ کا 2 رکنی بینچ کیس کا تحریری فیصلہ بعد میں جاری کرے گا۔
لاہور ہائیکورٹ: اسحاق ڈارکی نائب وزیراعظم کےعہدے پرتقرری کیخلاف اپیل مسترد



