امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار اگلےہفتے پاکستان کادورہ کریں گے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ذرائع کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کےسینئر اہلکار اگلےہفتے پاکستان کادورہ کریں گے جن کی قیادت سینئر اہلکار برائے جنوب اور وسط ایشیائی امور ایریک مئیر کریں گے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ امریکاکےمختلف اداروں کےاہلکاروں پرمشتمل وفد 8 سے 10اپریل تک اسلام آباد کادورہ کرےگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دورے میں پاک امریکا انسداددہشتگردی تعاون بڑھانےسےمتعلق امورپربھی بات چیت ہوگی اور یہ وفد پاکستان منرلز انسویسٹمنٹ فورم میں شرکت کرے گا۔محکمہ خارجہ کے مطابق وفد کا یہ دورہ اہم معدنیات کے سیکٹر میں امریکی مفادات کو بڑھانے کی غرض سے کیا جارہا ہے، ایرک مائر پاکستان میں سینئر اہلکاروں سے ملاقاتیں کریں گےتاکہ پاکستان میں امریکی کاروباری کمپنیوں کے لیے مواقع بڑھائے جاسکیں اور دونوں ملکوں کے درمیان معاشی روابط گہرے کیے جائیں۔



  تازہ ترین   
ایران کا امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، سینٹ کام کا ’جوابی کارروائی‘ ختم کرنے کا اعلان
ہیلی کاپٹر کی تباہی کا بدلہ، امریکہ کے ایران کے مختلف علاقوں میں فضائی حملے
امریکہ محفوظ رہنا چاہتا ہے تو ہمارے خطے سے نکل جائے، عباس عراقچی
امریکی اپاچی ہیلی کاپٹر کو جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا، ایرانی نائب وزیر خارجہ
3 ارب ڈالر مالیت کے ایرانی اثاثے ابوظہبی سے تہران منتقل، اسرائیلی میڈیا
خطے میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا، جارحیت برقرار رہی تو جواب مزید سخت ہوگا: ایران
سکیورٹی فورسز کا واشک میں کامیاب آپریشن، 14 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
ایران سب کچھ دینے کیلئے تیار، دو تین روز میں معاہدہ ہو سکتا ہے: ٹرمپ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر