چترال : موسلادھار بارش اور برفباری کے باعث لینڈ سلائیڈنگ، کئی سڑکیں بند

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) چترال میں موسلادھار بارشوں اور برفباری کا سلسلہ جاری ہے، جس کی وجہ سے سیکڑوں درخت اور درجنوں کچے مکانات بھی گرگئے۔متعدد علاقوں میں بجلی بھی معطل ہوگئی ہے جبکہ خراب موسم کے پیش نظر شہریوں کو شیدد مشکلات کا سامنا ہے۔چترال میں بارش اور برف باری کے باعث آڑو، بادام، ناشپاتی اور سیب کی فصلیں بھی تباہ ہوگئی ہیں۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق خراب موسم کے پیش نظر ضلع بھر کے تمام اسکولوں میں 2 روز کی چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ کوہستان اور چلاس میں بھی موسلادھار بارش اور لینڈسلائیڈنگ سے شاہراہ قراقرم 3 مقامات سے بند ہوگئی۔



  تازہ ترین   
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل
ایران کو جوہری ہتھیاروں سے روکنے کیلئے سو مرتبہ جنگ کرنے کو تیار ہوں: ٹرمپ
حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ کردیا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر