منشیات برآمدگی کیس:عدالت کا ملزم ساحر حسن کیخلاف پولیس کاعبوری چالان قبول کرنے سے انکار

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)دوران سماعت ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر نے پولیس چالان پر اعتراض کیا جس کے بعد عدالت نے پولیس کا پیش کردہ عبوری چالان قبول کرنے سے انکار کرتے ہوئے26 مارچ تک پراسیکیوشن کے اعتراضات دور کرکے دوبارہ چالان پیش کرنےکا حکم دے دیا۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ پولیس کے عبوری چالان میں نقائص کی نشاندہی کی ہے، عبوری چالان میں منشیات کی خرید وفروخت میں استعمال ہونے والے بینک اکاؤنٹ اور اس کے مالک کا ذکر نہیں۔ڈپٹی ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر نے مزید بتایا کہ عبوری چالان میں شریک ملزمان کا بھی ذکر نہیں، عبوری چالان میں ساحر حسن کے خریداروں کا بھی ذکر نہیں۔



  تازہ ترین   
امریکی پابندیاں دنیا کو دوبارہ نوآبادیاتی دور میں دھکیل سکتی ہیں: اسماعیل بقائی
امریکا اور امارات کا ملٹری آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹاسک فورس کے قیام کا اعلان
سکیورٹی فورسز کے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں مشترکہ آپریشنز،49 دہشتگرد ہلاک
بلوچستان کے مسائل ڈائیلاگ سے حل ہونے چاہئیں، وسائل پر پہلا حق عوام کا ہے: وزیراعظم
عمران خان کی ہسپتال منتقلی کے فیصلے کیخلاف دوبارہ نظرثانی درخواست دائر
عمران خان کا شفا ہسپتال میں تفصیلی معائنہ، صحت مند قرار، دوبارہ اڈیالہ جیل منتقل کر دیا: عطا تارڑ
اپوزیشن کا 27 ستمبر کا احتجاج اور لانگ مارچ برقرار رکھنے کا فیصلہ
پاکستان اور بلوچستان کا حال اور مستقبل ایک ہے اور ایک رہے گا: فیلڈ مارشل





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر