اے آر رحمان اسپتال سے ڈسچارج، بہن نے دل میں تکلیف کی خبروں کو مسترد کردیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارتی میڈیا میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ گلوکار کو سینے میں تکلیف کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا تھا تاہم اس خبر کو ان کی بہن فاطمہ نے بے بنیاد قرار دیا۔بھارتی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں گلوکار کے ترجمان نے بتایا تھا کہ وہ حال ہی میں لندن کے دورے سے واپس آئے تھے جس پر انہیں اپنی طبیعت بہتر نہ لگی اور وہ چیک اپ کیلئے اسپتال گئے تھے۔ترجمان کے مطابق ڈاکٹرز نے رمضان میں روزے رکھنے کی وجہ سے جسم میں پانی کی کمی کی شکایت بتائی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ضروری طبی معائنے کے بعد گلوکار کو ڈسچارج کردیا گیا۔



  تازہ ترین   
مشرق وسطیٰ تنازع پر ثالثی کیلئے آج اسلام آباد میں بڑی بیٹھک ہوگی
ایران نے آبنائے ہرمز سے 20 پاکستانی پرچم بردار جہازوں کو گزرنے کی اجازت دیدی: اسحاق ڈار
30 واں روز: ایران کا 500 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، ایف 16 طیارہ گرانے کا دعویٰ
3500 اضافی امریکی میرین مشرق وسطیٰ پہنچ گئے: سینیٹ کام کی تصدیق
امریکہ سمیت مختلف ممالک میں ٹرمپ کے خلاف ’نو کنگز‘ تحریک کا آغاز، لاکھوں افراد سڑکوں پر
پاکستان سے تمام مسائل افہام وتفہیم کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں: افغان وزیر خارجہ
ایران کے راستے برآمدات: بینک گارنٹی اور کریڈٹ لیٹر کی شرط عارضی معطل
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ طے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر