عالمی ادارے چین کی سائنس و ٹیکنالوجی سرمایہ منڈی سے متعلق پر امید

بیجنگ(شِنہوا) چین کی مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے شعبے میں مسلسل ترقی نے عالمی توجہ حاصل کررکھی اور ملک کی سائنس و ٹیکنالوجی کی سرمایہ منڈی میں سرمایہ کاری کی آمد کو فروغ دیا ہے جس کی مثال عالمی اے آئی ماڈلز میں کم لاگت کی نئی کمپنی ڈیپ سیک ہے۔
فروری میں ڈوئچے بینک کی اعلیٰ کارکردگی رپورٹ کے بعد سے کئی بین الاقوامی سرمایہ کار بینکوں نے چین کی سرمایہ منڈی کے لئے اپنی درجہ بندی کو بہتر کیا یا قیمت کے اہداف بہتر کیا۔ رپورٹ میں کہا گیا تھا 2025 ایسا سال ہے جب سرمایہ کار دنیا کو احساس ہوگا کہ چین باقی دنیا کو پیچھا چھوڑ رہا ہے
سٹی نے حال ہی میں چین کی اسٹاک مارکیٹوں کے لئے اپنی درجہ بندی کو بڑھادیاہے۔ سٹی کے ماہرین نے ڈیپ سیک اے آئی ٹیکنالوجی کی پیشرف، ٹیکنالوجی شعبے کے لئے حکومتی تعاون اور ’’بدستور سستے نرخ‘‘ کے تناظر میں لکھا کہ “چینی شیئر حالیہ ریلی کے باوجود پرکشش نظر آتے ہیں۔
گولڈ مین ساچے کے خیال میں اگلی دہائی میں بڑے پیمانے پر اے آئی کو اپنانے سے چینی اسٹاکس کے مجموعی منافع میں سالانہ 2.5 فیصد اضافہ ہو سکتا ہے۔ اس نے ایم ایس سی آئی چائنہ انڈیکس اور سی ایس آئی 300 انڈیکس کے لئے اپنے اہداف بالترتیب 85 اور 4 ہزار 700 تک بڑھاتے ہوئے اگلے سال دونوں انڈیکس کے لئے دو ہندسوں میں اضافے کا امکان ظاہر کیا ہے۔



  تازہ ترین   
سہیل آفریدی وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا منتخب، احتجاجی سیاست کا چیمپئن ہوں: پہلا خطاب
کراچی میں کہیں احتجاج نہیں ہورہا، شہری افواہوں پر کان نہ دھریں: پولیس
وزیراعظم غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں شرکت کیلئے مصر پہنچ گئے
مذہب کے نام پر تشدد کا سبق پڑھانا، معاشرہ یرغمال بنانا بند ہونا چاہئے: خواجہ آصف
غزہ امن معاہدے پر 20 ملکی سربراہی اجلاس، وزیراعظم شہباز شریف مصر روانہ
آئی ایم ایف سے پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس چھوٹ کی تجویز مسترد، 6 ارب ڈالر کا منصوبہ خطرے میں پڑگیا
افغانستان سے اٹھنے والی دہشتگردی کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے، آئی ایس پی آر
پاکستان پرامن مذاکرات کا حامی ہے، تاہم کسی بھی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا: ترجمان دفتر خارجہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر