پارٹی میں لڑائی ہونے پر دوست نے دوست کا کان کاٹ کر نگل لیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر تھانے میں پیش آیا جہاں کچھ دوست مل کر ہاؤسنگ سوسائٹی میں پارٹی کررہے تھے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ وکاس مینن اور شراون لیکھا بھی اپنے دوستوں کے ہمراہ پارٹی میں موجود تھے کہ اچانک دونوں کے درمیان بحث ہوئی جو جھگڑے میں تبدیل ہوگئی۔شراون لیکھا نے بتایا کہ وکاس نے لڑتے ہوئے اس کے کان پر زور سے کاٹا اور نگل لیا جس کے بعد وہ فوری اسپتال روانہ ہوا۔شراون نے اپنے ساتھ پیش آئے واقعے کی شکایت پولیس میں بھی درج کروائی جس پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس نے وکاس کو گرفتار کرلیا۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر