استنبول میں شاہراہ ریشم کے موضوع پر فنون لطیفہ نمائش کا آغاز

استنبول (شِنہوا) ترکیہ کے شہر استنبول میں ایک بین الاقوامی فنون لطیفہ نمائش شروع ہوگئی ہے جو چین، ترکیہ اور شاہراہ ریشم پر موجود دیگر ممالک کے درمیان ثقافتی تعلقات کو اجاگر کرتی ہے۔
نمائش استنبول کے ضلع مالدابے میں ہورہی ہے جس میں یونیورسٹی طلباء، محققین، استنبول میں چینی قونصل خانے کے سفارتکار، اور بلدیہ مالدابے کے نمائندوں دیگر شعبوں سے وابستہ افراد نے شرکت کی۔
اس نمائش میں چین، ترکیہ، روس، ایران اور ازبکستان کے 34 فنکاروں کے تقریباً 100 غیرمعمولی فن پارے پیش کئے گئے ہیں۔
نمائش میں شریک ممالک کے بھرپور ثقافتی ورثےکو اجاگر کرنے والی خطاطی، مصوری، مجسمہ سازی اور قالین جیسے مختلف فنون لطیفہ بھی پیش کئے گئے ہیں۔



  تازہ ترین   
پاکستان کی افغان سرحد پر انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیاں، 29 خارجی جہنم واصل
شہریوں کی حفاظت ترجیح، حالیہ دہشتگرد حملوں کے بعد بڑی کارروائی کی: عطا تارڑ
ایران امریکہ نے ایک دوسرے پر حملے روکنے پر اتفاق کر لیا، امریکی نیوز ویب سائٹ
سندھ رینجرز کیمپ حملہ: سات روز قبل افغانستان سے پاکستان آئے، گرفتار دہشتگرد کا دعویٰ
سلووینیا نے ایران کیخلاف جنگ امریکہ اور اسرائیل کی بڑی غلطی قرار دیدی
حالیہ حملوں کے بعد امریکہ کے ساتھ اتوار کو تکنیکی مذاکرات میں شرکت نہیں کی، ایران
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کا بجٹ اجلاس آج ہوگا
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر