مجھ پرکوئی پریشر نہیں، ہر میچ میں کوشش ہوتی ہے ٹیم کیلئے بہتر پرفارم کروں: بابراعظم

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)قومی ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم کا کہنا ہےکہ 2017 سے اب تک بہت کچھ بدل چکا ہے لیکن ہمارا عزم وہی ہے، پاکستان مییں طویل عرصے بعد آئی سی سی ایونٹ ہو رہا جس پر ہر کوئی پرجوش ہے۔بابر اعظم کا کہنا ہےکہ 2017 کی بہترین یادوں میں فخر کی سنچری، عامر کا اسپیل اور میچ کے آخری لمحات ہیں، چیمپئنز ٹرافی جیتنےکے بعد 8 سال میں بہت کچھ بدلا، اس اسکواڈ کے چند پلیئرز اب ٹیم میں ہیں۔سابق کپتان کا کہنا تھا کہ ٹیم کا آپ پر انحصار کرنا ایک مثبت احساس دیتا ہے، میری ہر میچ میں کوشش ہوتی ہےکہ ٹیم کے لیے بہتر سے بہتر پرفارم کروں، مجھ پر کوئی پریشر نہیں، ماضی کی باتیں بھلاکر نئے دن کے لیے تیار ہیں، پاکستان کو چیمپئنز ٹرافی میں ہوم گراؤنڈ کا ایڈوانٹیج ہوگا، پاکستان میں کرکٹ ہر کسی کو متحد کرتا ہے، ہر کوئی پاکستان کی فتح کے لیے دعا گو ہوتا ہے۔



  تازہ ترین   
عرب اتحادیوں کی دوری، ہتھیاروں میں کمی، امریکا کا ایران پر حملوں سے عارضی گریز کا فیصلہ
امریکی حملے جنگی جرائم، ذمہ داروں کا عالمی سطح پر احتساب ہونا چاہیے: ایرانی صدر
ایران کے معاملے پر تمام آپشنز اب بھی موجود ہیں: وائٹ ہاؤس
سکیورٹی فورسز کا ’’آپریشن العزم‘‘، فتنہ الہندوستان کو بھاری نقصانات کا سامنا
امریکا نے حملے روکے تو ہم نے بھی جوابی کارروائیاں معطل کر دیں: ایرانی فوج
ملک بھر میں بارشیں، چھتیں گرنے اور کرنٹ لگنے سے مزید 19 افراد جاں بحق
ایران پر ناکہ بندی بدستور نافذ، 2 جہاز ناکارہ بنائے، 12 کا راستہ تبدیل کر دیا: امریکی فوج
جنوبی لبنان کے قصبے سے اسرائیلی فوج کا انخلا، ملبے تلے سے 4 افراد کی لاشیں برآمد





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر