مودی ٹرمپ ملاقات بھی بے سود، امریکا سے مزید سیکڑوں بھارتی ڈی پورٹ

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارتی میڈیا کے مطابق 120 بھارتی غیر قانونی تارکین وطن کو لیکر خصوصی پرواز آج رات بھارت پہنچے گی۔بھارتی میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ 16 فروری کو تیسری پرواز مزید 157 بھارتی تارکین وطن کو لیکر بھارت پہنچے گی۔اس سے قبل 5 فروری کو 104غیر قانونی تارکین وطن امریکی فوجی طیارے میں بھارت پہنچے تھے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زیادہ تر ڈی پورٹ افراد غیرقانونی طور پر ڈنکی روٹس کے ذریعے امریکا میں داخل ہوئے تھے۔امریکا بدر ہو کر بھارت پہنچنے والے شہریوں کا کہنا تھا ہمیں انتہائی انسانیت سوز طریقے سے ہاتھ پاؤں میں ہتھکڑیاں ڈال کر بھارت پہنچایا گیا۔یاد رہے کہ بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے حال ہی میں امریکا کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکی صدر سے ملاقات بھی کی تھی۔



  تازہ ترین   
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید
دہشت گردی کے ہر فتنے کا پوری قوت سے خاتمہ کیا جائے گا: صدر، وزیراعظم
امریکی جارحیت کا جواب، ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے
تجارتی جہاز پر حملے کا جواب، امریکہ نے ایک بار پھر ایران پر حملہ کر دیا
لبنان کے ساتھ معاہدہ ایران اور حزب اللہ کیلئے دھچکا ہے، نیتن یاہو
تہران نے سبق نہ سیکھا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا: ٹرمپ
اسرائیلی فوج کی لبنان میں موجودگی کو توسیع دینے پر لبنانی شہریوں کا شدید احتجاج
لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر