لندن: ترک قونصل خانے کے باہر قرآن پاک نذر آتش کرنے کی کوشش

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)برطانوی میڈیا کے مطابق سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری ہونے والی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک نامعلوم شخص ترک قونصل خانے کے باہر قرآن پاک کو نذر آتش کررہا ہے جس کے بعد ایک اور شخص اس کے ہاتھ سے قرآن پاک لے کر اس شخص کو زمین پر گرا کر اسے لاتیں مارتا ہے اور اس پر تھوکتا ہے۔عینی شاہدین کے مطابق حملہ آور نے چاقو نکال کر قرآن پاک نذر آتش کرنے والے شخص کو زخمی کیا۔مقامی پولیس کے مطابق پولیس کو گزشتہ روز دوپہر 2 بج کر 11 منٹ پر ایک شخص پر حملے کی اطلاع ملی، متاثرہ شخص کو انگلی پر چوٹ آئی تاہم اسے چاقو کے زخم نہیں آئے۔پولیس کے مطابق اہلکار چند منٹوں میں موقع پر پہنچے اور ایک شخص کو خطرناک ہتھیار رکھنے اور شدید جسمانی نقصان پہنچانے کے شبہے میں گرفتار کرلیا۔



  تازہ ترین   
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید
دہشت گردی کے ہر فتنے کا پوری قوت سے خاتمہ کیا جائے گا: صدر، وزیراعظم
امریکی جارحیت کا جواب، ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے
تجارتی جہاز پر حملے کا جواب، امریکہ نے ایک بار پھر ایران پر حملہ کر دیا
لبنان کے ساتھ معاہدہ ایران اور حزب اللہ کیلئے دھچکا ہے، نیتن یاہو
تہران نے سبق نہ سیکھا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا: ٹرمپ
اسرائیلی فوج کی لبنان میں موجودگی کو توسیع دینے پر لبنانی شہریوں کا شدید احتجاج
لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر