بھارتی بزنس مین گوتم اڈانی نے بیٹے کی شادی پر 10 ہزار کروڑ سماجی کاموں کیلئے عطیہ کردیے

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)بھارتی میڈیا کے مطابق اڈانی گروپ کے چیئرمین گوتم اڈانی کے بیٹے جیت اڈانی کی شادی ہیرے کے تاجر کی بیٹی دیوا سے ہوئی، یہ شادی سادہ، مذہبی اور گجراتی رسم و رواج کے تحت انجام پائی جس میں خاندان اور قریبی رشتے داروں نے شرکت کی۔یہ شادی خبروں کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کی بھی زینت بنی ہوئی ہے جس کی وجہ ایک امیر صنعت کار کے بیٹے کی شادی نہ صرف سادہ انداز میں ہونا ہے بلکہ اس شادی میں گوتم اڈانی کی جانب سے سماجی کاموں کیلئے 10 ہزار کروڑ بھارتی روپے کا کیا گیا عطیہ بھی شامل ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا جارہا ہے کہ عطیہ کی جانے والی رقم کا ایک بڑا حصہ صحت کی دیکھ بھال اور تعلیم سمیت بنیادی کاموں میں خرچ کیا جائے گا۔



  تازہ ترین   
کراچی میں رینجرز کیمپ پر بھارتی حمایت یافتہ تنظیم کا حملہ، 3 جوان شہید
دہشت گردی کے ہر فتنے کا پوری قوت سے خاتمہ کیا جائے گا: صدر، وزیراعظم
امریکی جارحیت کا جواب، ایران کے بحرین اور کویت میں امریکی تنصیبات پر حملے
تجارتی جہاز پر حملے کا جواب، امریکہ نے ایک بار پھر ایران پر حملہ کر دیا
لبنان کے ساتھ معاہدہ ایران اور حزب اللہ کیلئے دھچکا ہے، نیتن یاہو
تہران نے سبق نہ سیکھا تو اسلامی جمہوریہ ایران کا وجود باقی نہیں رہے گا: ٹرمپ
اسرائیلی فوج کی لبنان میں موجودگی کو توسیع دینے پر لبنانی شہریوں کا شدید احتجاج
لاہور، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شہری خوفزدہ





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر