جاپان میں شہری گڑھے میں گرگیا، ریسکیو کیلئے لاکھوں شہریوں کو نہانے اور کپڑے دھونے سے منع کردیا گیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) زمین پر بن جانے والے گڑھے کی چوڑائی 40 میٹر تک پھیل چکی ہے اور اس میں مزید اضافے کے خدشے کے باعث حکام نے اطراف کے مکانات کے رہائشیوں کو انخلا کا حکم دے دیا ہے۔مقامی سیوریج ورکس ڈویژن کے اہلکار کے مطابق زمین مسلسل کھوکھلی ہورہی ہے جس کے باعث گڑھے کی چوڑائی اب تک 4 گنا بڑھ چکی ہے۔ریسکیو اہلکاروں نے کرین کی مدد سے ٹرک کے کچھ حصوں کو گڑھے سے باہر نکالا ہے اور زیر زمین ڈرونز بھی بھیجے ہیں لیکن منگل سے اب تک ٹرک ڈرائیور سے کوئی رابطہ نہیں ہوسکا۔حکام کا خیال ہے کہ سیوریج کے خستہ حال پائپ زمین میں گڑھا بننے کا باعث بنے۔حکام نے 200 سے زائد گھرانوں کو انخلا کا حکم دیا ہے جبکہ علاقے میں ریسکیو آپریشن میں خلل ڈالنے والے سیوریج کے پانی کو محدود کرنے کے لیے اطراف کے 12 لاکھ رہائشیوں کو نہانے اور کپڑے دھونے سے منع کردیا ہے۔



  تازہ ترین   
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
پاکستان کا سوڈان میں تشدد کے فوری خاتمے، بلا رکاوٹ امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
سچ چھپ نہ سکا: مودی سرکار کا پاک بھارت جنگ میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف
امریکہ، لبنان اور اسرائیل کے درمیان فریم ورک معاہدے پر دستخط
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر