بھارت: مذہبی رسومات کے دوران اسٹیج گرنے سے 7 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) بھارتی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ ریاست اتر پردیش کے ضلع باغپت میں پیش آیا جہاں ایک اسکول میں مذہبی تقریب کا اہتمام کیا گیا تھا۔رپورٹس کے مطابق انتظامیہ کی جانب سے اسٹیج کو لکڑی کی مدد سے تیار کیا گیا تھا لیکن مذہبی رسومات کے دوران اسٹیج گرگیا جس کے باعث بچوں اور خواتین سمیت 40 افراد زخمی ہوگئے۔انتظامیہ کا کہنا ہےکہ اسٹیج گرنے کے بعد زخمیوں کو فوری طبی امداد کیلئے قریبی اسپتال منتقل کیا گیا جہاں 7 افراد دم توڑ گئے جب کہ دیگر 20 افراد کو طبی امداد دے کر اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔پولیس کے مطابق ضلع باغپت میں اس تقریب کا اہتمام گزشتہ 25 سے 30 سالوں سے ہورہا ہے اور یہ واقعہ پہلی مرتبہ پیش آیا جس کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔



  تازہ ترین   
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
پاکستان کا سوڈان میں تشدد کے فوری خاتمے، بلا رکاوٹ امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
سچ چھپ نہ سکا: مودی سرکار کا پاک بھارت جنگ میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف
امریکہ، لبنان اور اسرائیل کے درمیان فریم ورک معاہدے پر دستخط
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر