مشیر کی حیثیت سے ایلون مسک نے ٹرمپ کے کاموں میں میخیں نکالنا شروع کردیں

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)ایلون مسک نے امریکی صدر کی جانب سے مصنوعی ذہانت کے اسٹارگیٹ پروجیکٹ کے اعلان پر شکوک وشہبات ظاہر کردیے۔ادھر اوپن اے آئی کے چیف ایگزیکٹیو سیم آلٹمین نے امریکا میں اے آئی انفرا اسٹرکچر کیلئے 4 برسوں میں 500 ارب ڈالر خرچ کرنے کا اعلان کیا ہے اور پہلے مرحلے میں 100 ارب ڈالر مختص کرنے کی بات کی تھی۔ایلون مسک نے کہا کہ اسٹارگیٹ منصوبے کیلئے درکار فنڈنگ موجود ہی نہیں، سیم آلٹمین نے جواب دیا کہ تم غلط ہو آکر دیکھ لو منصوبے پر کام شروع ہو چکا، جو امریکا کیلئے عظیم کام ہے۔آلٹمین نے ایلون مسک کو مزید کہا کہہ بعض اوقات وہ تمہاری کمپنیوں کیلئے زیادہ فائدہ مند نہیں ہوتا مگر امید ہے صدارتی مشیر کی حیثیت سے تم زیادہ تر امریکی مفادات کو ہی اولیت دو گے۔



  تازہ ترین   
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
پاکستان کا سوڈان میں تشدد کے فوری خاتمے، بلا رکاوٹ امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
سچ چھپ نہ سکا: مودی سرکار کا پاک بھارت جنگ میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف
امریکہ، لبنان اور اسرائیل کے درمیان فریم ورک معاہدے پر دستخط
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر