میانمار میں قیمتی پتھر کی کان گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 32ہوگئی

ینگون (شِنہوا)میانمار کی شمالی کاچھن ریاست میں قیمتی پتھر کی کان گرنے سے ہلاکتوں کی تعداد 32 ہوگئی ہے۔

 مقامی انتظامیہ کے عہدیدار نے  شِنہوا کو جمعرات کے روز بتایا کہ 3 دن کی تلاش کی کوششوں کے بعد کل 31 لاشیں نکالی گئی ہیں اور حادثے کے پہلے دن زخمی ہونے والا ایک شخص ہسپتال میں چل بسا۔

عہدیدار نے مزید کہا کہ دبے ہوئے گھروں کے ارد گرد کی مٹی کو صاف کیا جا رہا ہے اور مٹی کے تودے گرنے کے باعث بندسڑکیں دوبارہ کھول دی گئی ہیں۔

 عہدیدار نے بتایااگرچہ کچھ لوگ اب بھی لاپتہ ہیں تاہم تلاش کی کارروائی معطل کر دی گئی ہے ۔

یہ جان لیوا واقعہ سوموارکے روز اس وقت پیش آیا جب ہپاکنٹ ٹاؤن شپ میں قیمتی پتھر کی کان کے علاقے میں کیچڑ کا ایک تالاب ٹوٹ گیا۔



  تازہ ترین   
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
پاکستان کا سوڈان میں تشدد کے فوری خاتمے، بلا رکاوٹ امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
سچ چھپ نہ سکا: مودی سرکار کا پاک بھارت جنگ میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف
امریکہ، لبنان اور اسرائیل کے درمیان فریم ورک معاہدے پر دستخط
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر