جاپان: طالبہ نے نظر انداز کیے جانے پر ہتھوڑے سے حملہ کرکے 8 افراد کو زخمی کردیا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز)غیر ملکی میڈیا ے مطابق جاپان کےدارالحکومت ٹوکیو کی ایک یونی ورسٹی میں ایک لڑکی نے کلاس روم میں ہتھوڑے سےحملہ کرکے 8 لوگوں کو زخمی کردیا۔ جاپانی میڈیا کے مطابق واقعہ ٹوکیو کی ہوسی یونیورسٹی کے تما کیمپس میں پیش آیا جبکہ حملہ آور 22 سالہ طالبہ کو موقع پر گرفتار کرلیاگیا۔ رپورٹ کے مطابق ملزمہ کا کہنا ہے کہ وہ نظراندازکیےجانے پر فرسٹریشن کا شکار تھی، پولیس نےواقعےکی مزیدتفصیلات فراہم نہیں کیں۔



  تازہ ترین   
بھارت خفیہ کارروائیوں، پراکسی عناصر کے ذریعے امن خراب کر رہا ہے: وزیراعظم
سکیورٹی فورسز کی خاران اور مستونگ میں کارروائیاں، 8 دہشت گرد ہلاک
امریکہ کو جواب، ایران کا امریکی فوجی ٹھکانوں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
ایران نے کشیدگی بڑھائی تو تشدد کا جواب تشدد سے دیا جائیگا: امریکہ کی دھمکی
پاکستان کا سوڈان میں تشدد کے فوری خاتمے، بلا رکاوٹ امداد فراہم کرنے کا مطالبہ
سچ چھپ نہ سکا: مودی سرکار کا پاک بھارت جنگ میں اپنے اہلکاروں کی ہلاکت کا اعتراف
امریکہ، لبنان اور اسرائیل کے درمیان فریم ورک معاہدے پر دستخط
نواسہ رسولؐ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کا دن، یوم عاشور آج عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر