پی ٹی آئی کا لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیشنل ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف نے لاہور میں جلسہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ، انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر پی ٹی آئی عدالت سے رجوع کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ 6 جولائی کے اسلام آباد جلسے کی کامیابی سے مشروط ہے۔
6 جولائی کو اسلام آباد میں ہونے والا جلسہ کامیاب رہا تو پی ٹی آئی لاہور میں بھی جلسہ کرے گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور جلسے کی ابتدائی تیاریوں کیلئے قیادت نے ہدایت کردی ہے، انتظامیہ نے اجازت نہ دی تو عدالت سے رجوع کیا جائے گا۔ذرئع نے مزید بتایا کہ پاکستان تحریک انصاف کسی بڑے وینیو پر جلسہ منعقد کرنے کی خواہاں ہے۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر