بارباڈوس (نیشنل ٹائمز )بھارت کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔بھارت سنسی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دیکر ایک بار پھر ٹی ٹوئنٹی کا عالمی چیمپئن بن گیا۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ویرات کوہلی نیٹی ٹوئنٹی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کا آخری ورلڈکپ اور فائنل آخری میچ تھا۔
ویرات کوہلی کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان



