اعجاز الحق کو 8فروری کو الیکشن میں واضح اکثریت سے شکست دی تھی،شوکت بسرا

اسلام آباد(نیشنل ٹائمز) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما معروف قانون دان ایڈووکیٹ شوکت بسرا نے کہا ہے کہ اعجاز الحق کو 8فروری کو الیکشن میں واضح اکثریت سے شکست دی تھی،اعجاز الحق قرآن پاک پر حلف دے دیں ہم اپنی پٹیشن الیکشن کمیشن سے واپس لے لیں گے۔منگل کو سپریم کورٹ کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تحریک انصاف کے مرکزی رہنما معروف قانون دان ایڈووکیٹ شوکت بسرا نے کہا کہ عوام نے 8 فروری کو عمران خان کو ووٹ دیاہمیں فارم 47 کی مدد سے ہرا دیا گیاہمیں نہیں ہرایا گیا عام آدمی کو ہرایا گیا جب تک عمران خان کا مینڈیٹ نہ ملا ،ہم ہار نہیں مانیں گے، اعجاز الحق قرآن پاک پر حلف دے دیں ہم اپنی پٹیشن الیکشن کمیشن آف پاکستان سے واپس لے لیں گے، لوگ ان کو پارلیمنٹ میں نہیں جیل میں دیکھنا چاہتے ہیں۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر