وزیراعظم شہباز شریف اگلے ہفتے قازقستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)وزیراعظم شہباز شریف شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اگلے ہفتے آستانہ قازقستان کا دورہ کریں گے۔شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس تین اور چار جولائی کو آستانہ میں ہوگا۔ وزیراعظم شہباز شریف اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف روسی صدر پیوٹن اور چینی صدر شی جن پھنگ سے بھی ملاقات کریں گے۔ایس سی او کے نیشنل کوآرڈینیٹرز 29 جون سے دو جولائی تک سربراہی اجلاس کا ایجنڈہ طے کریں گے۔ ایس سی او کے نیشنل کوآرڈینیٹرز انتیس جون سے دو جولائی تک سربراہی اجلاس کا ایجنڈہ طے کریں گے۔ سربراہی اجلاس کے اختتام پر آستانہ اعلامیہ جاری ہوگا۔



  تازہ ترین   
واشک اور مستونگ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشنز، 12 دہشتگرد جہنم واصل
وزیراعظم اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ سہ روزہ دورہ پر سعودی عرب روانہ
بھارت کشمیر میں غلط معلومات پھیلا کر اپنے مظالم سے توجہ نہیں ہٹا سکتا: دفتر خارجہ
ایران میں ایک حلقہ مذاکرات، دوسرا جنگ جاری رکھنے کا حامی ہے: جے ڈی وینس
اسحاق ڈار کی مسجد نبوی ﷺ میں حاضری، پاکستان کی ترقی کیلئے دعا
وزیراعظم اپنی مدت پوری کرینگے، تمام وزارتوں کا تھرڈ پارٹی آڈٹ کرایا جائے: محسن نقوی
امریکا دوبارہ اپنے وعدوں پر عملدرآمد کیلئے تیار ہو گیا: ایرانی وزارت خارجہ
عالمی منڈیوں میں پٹرول کی قیمتوں میں کمی، پاکستان میں پھر مہنگا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر