ایپکس کمیٹی کی پاور بہت زیادہ ہے، قومی مسائل کیلئے سیاسی جماعتوں کو آپس میں مذاکرات کرنے چاہئیں، مصدق ملک

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ ایپکس کمیٹی کی پاور بہت زیادہ ہے،قومی مسائل کیلئے سیاسی جماعتوں کو آپس میں مذاکرات کرنے چاہئیں۔منگل کو نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر مصدق ملک نے کہا کہ قومی مسائل کیلئے سیاسی جماعتوں کو آپس میں مذاکرات کرنے چاہئیں،ایپکس کمیٹی کی پاور بہت زیادہ ہے،ہم نے مشاورت سے دہشت گردی کو ختم کرنا ہے،انتہا پسندی اور دہشت گردی کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پہلے ایک پروگرام کو ترتیب دے کر پھر پارلیمان میں لایا جائے۔ انہوں نے کہا کہ قومی مسائل کیلئے سیاسی جماعتوں کو آپس میں مذاکرات کرنے چاہئیں



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر