کوئٹہ (نیشنل ٹائمز) بلوچستان کے علاقے زرغون غر سے اغوا ہونے والے 3 افراد کو رہا کر دیا گیا۔ لیویز حکام کا کہنا تھا کہ رہا ہونے والے تینوں افراد کو زرغون غر سے کوئٹہ پہنچا دیا گیا۔ واضح رہے کہ چند روز قبل صوبہ بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے زرغون غر سے 10 افراد کو اغوا کیا گیا تھا۔
بلوچستان کے علاقے زرغون غر سے اغوا ہونے والے 3 افراد رہا



