میرے حلقے میں 16 سے 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ میرے حلقے میں 16 سے 18 گھنٹے لوڈ شیڈنگ ہوتی ہے میں عوام میں کون سا منہ لے کر جاں،وفاقی حکومت غریبوں کے لیے مفت سولر منصوبہ جاری کریں۔بجٹ کے حوالے سے جاری عام بحث میں حصہ لیتے ہوئے انہوں نے کہا پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ بجلی کا شارٹ فال ہے۔ہمیں اپنے حلقوں میں جاتے ہوئے شرمندگی ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت مفت سولر سسٹم کے منصوبے کو جلد جاری کرے،انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں ہمیں وزیراعظم کی معاونت چاہیے۔انہوں نے ملک کے اندر جب مفت سولر سسٹم لگانے کے منصوبے کا ذکر کیا تو حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جانب سے ڈاہئس بجا کر کا استقبال کیا گیا،انہوں نے کہا کہ غریبوں کے لیے مفت سولر منصوبہ ہونا چاہیے،جبکہ متوسط طبقے کے لیے ایک مخصوص رقم مختص کی جائے جس کی وہ ادائیگی کر سکیں۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر