خاور مانیکا تشدد کیس: پی ٹی آئی وکیل کو گرفتار کرلیا گیا

اسلام آباد (نیشنل ٹٓئمز)اسلام آباد کی انسداد دہشتگری عدالت نے سابق خاتون اول بشری بی بی کے سابق خاوند خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی کے وکیل فتح اللہ برکی کی درخواست ضمانت خارج کردی، جس کے کچھ دیر بعد پولیس نے انھیں گرفتار کرلیا۔انسداددہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہرعباس سپرا نے ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کی۔ درخواست گزاروں کے وکلا پیش ہوئے۔مقدمے میں نامزد ملزم عثمان ریاض گل اور دیگر بھی عدالت پیش ہوئے۔ پی ٹی آئی وکلا عثمان ریاض گل، فتح اللہ برکی، زاہد بشیر ڈار نے درخواست ضمانت دائر کی تھیں۔ملزمان میں مرزا عاصم بیگ، انصر محمود کیانی، سعید خان سدوزئی بھی شامل ہیں۔ عدالت نے پی ٹی آئی وکیل فتح اللہ برکی کی ضمانت خارج جبکہ دیگر ملزمان کی ضمانت کنفرم کردی ہے۔ضمانت منسوخ ہونے پر فتح اللہ کہچری میں چھپ گئے تھے، تاہم پولیس نے طویل انتظار کے بعد بالآخر وکیل کو گرفتار کر لیا۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر