عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران 4 لاکھ سے زائدسیاحوں کا گلیات کا رخ

اسلام آباد (نیشنل ٹائمز)عید الاضحی کی چھٹیوں کے دوران 4لاکھ سے زائد سیاحوں نے ایبٹ آباد کے سیاحی مقام گلیات کا رخ کیا۔ترجمان گلیات ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق سب سے زیادہ نتھیا گلی میں 2 لاکھ سیاحوں کی آمد ریکارڈ کی گئی۔ فرانس، جاپان، جرمنی ،نیپال اور چین سے غیرملکی سیاح بھی گلیات پہنچے۔5 روز کے دوران ایک لاکھ سے زائد گاڑیاں گلیات آئیں ۔ ہرنو، نتھیاگلی، ڈونگا گلی، ایوبیہ اور دیگر مقامات پر سہولت سینٹر قائم کئے گئے ہیں۔ ڈی جی گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے مطابق گلیات میں سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے۔



  تازہ ترین   
ٹرمپ آبنائے ہرمز کے بغیر بھی جنگ ختم کرنے پر آمادہ: امریکی اخبار، عرب ممالک اخراجات دیں: وائٹ ہاؤس
ثالثی پیشکش نیک نیتی پر مبنی، فیصلے فریقین نے خود کرنے ہیں: سفیر پاکستان
اسرائیلی پارلیمنٹ میں فلسطینیوں کو سزائے موت دینے کا متنازعہ قانون منظور
ایران کے اسرائیل اور امریکی کمانڈ اینڈ کنٹرول مراکز، ویپن سپورٹ تنصیبات پر حملے
مشاورتی اجلاس: صوبوں کی سمارٹ لاک ڈاؤن کی مخالفت، کفایت شعاری اقدامات کا عزم
بھارت کی ایک اور فالس فلیگ کی سازش بے نقاب ہوگئی:ذرائع
جنگ کے خاتمے کا کوئی بھی فیصلہ ہماری شرائط پر ہوگا: ایرانی صدر کا واضح پیغام
مشکل کی اس گھڑی میں معاشی طور پر کمزور عوام کو تنہا نہیں چھوڑیں گے: وزیراعظم





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر