آپ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نہیں ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق مصطفی کمال سے مخاطب

اسلام آباد( پی این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مصطفی کمال کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نہیں ہیں ۔ہفتے کے روز قومی اسمبلی کے اجلاس میں جب وہ بجٹ اجلاس پر تجاویز دے رہے تھے تو سپیکر نے ایم کیو ایم کہ مرکزی رہنما ممبر قومی اسمبلی مصطفی کمال کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ اپنا ٹائم پورا کر چکے ہیں۔اپ کو اضافی ٹائم نہیں دیا جائے گا جس پر مصطفی کمال نے کہا کہ کم از کم اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کو جتنا ٹائم دیا گیا ہے اس سے نصف ٹائم مجھے دیا جائے جس پر سپیکر نے کہا کہ آ پ عمر ایوب کے ساتھ اپنا موازنہ نہ کریں،وہ اپوزیشن لیڈر ہے۔تا ہم سپیکر نے انہیں مزید کچھ وقت دے دیا۔



  تازہ ترین   
آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر پولنگ کا آغاز
ایران کے خلاف فیصلہ کن اقتصادی کارروائی آج شروع کی جائے گی: امریکی وزیرِ خزانہ
محمود اچکزئی دہشت گردوں کا نام نہ لے کر غلط بیانی کر رہے ہیں: وزیر داخلہ بلوچستان
فیلڈ مارشل عاصم منیر پیر کے روز تہران کا دورہ کریں گے، ایرانی وزارت خارجہ
ہتھیاروں کی فراہمی سے برطانیہ، فرانس بھی اسرائیلی جرائم میں شریک ہو رہے ہیں: ایران
برطانوی وزیرِاعظم آج یوکرین پہنچیں گے، روس نے لندن سے سفیر واپس بلا لیا
بانی کی ہسپتال منتقلی کا حکم، اسلام آباد انتظامیہ کی نظرثانی کی جلد سماعت کی درخواست دائر
ایرانی ہیکرز کے برطانیہ پر پہلے سائبر حملے کا انکشاف، پاور پلانٹ 4 روز تک بند رہا





  ملتی میڈیا   
بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: “جنگ کا کوئی فائدہ نہیں، مذاکرات کا راستہ اختیار کریں”
پاکستان نیوی کے چیف نے نویں کثیر القومی بحری مشق “امن” میں شریک غیر ملکی جہازوں کا دورہ کیا۔ | آئی ایس پی آر
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا خطاب | “بریتھ پاکستان” عالمی ماحولیاتی کانفرنس 07-02-2025
آرمی چیف نے مظفرآباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شہداء کی قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ | آئی ایس پی آر
کشمیر ایک زخم | یومِ یکجہتی کشمیر | 5 فروری 2025 | آئی ایس پی آر